• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’النکبہ کی برسی‘ پر امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کی تیاری

ہفتہ 24-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10276
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ’النکبہ کی برسی‘ پرامریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کی تیاری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ نے رواں سال مئی میں امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی انتظامیہ کے دو سینیر عہدیداروں نے بتایا کہ فلسطین میں اسرائلی قیام کی 70 سالگرہ پر امریکا تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرے گا۔

خبر رساں ادارے’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے دو امریکی عہدیداروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جمعہ کے روز حکومت نے کانگریس کو اپنے مجوزہ پلان کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

دونوں امریکی عہدیداروں نے کہا کہ وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے جمعرات کے روز تل ابیب میں قائم امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے منصوبے پر دستخط کردیے تھے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں امریکی نایب صدر مائیک پنس نے کہا تھا کہ القدس میں امریکی سفارت خانہ 2019ء میں کھولا جاسکتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017ء کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد حکومت کو ہدایت کی تھی کہ وہ تل ابیب سے سفارت خانے کی القدس منتقلی کے لیے اقدامات شروع کرے۔ امریکی اعلان پر عالم اسلام کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.