• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

الزواری کا قتل، صفاقس کا گورنر اور دو سیکیورٹی عہدیدار برطرف

جمعہ 23-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5424
0
SHARES
0
VIEWS

تیونس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد نے القسام انجینیر’محمد الزواری‘ کے مجرمانہ قتل کے واقعے کے بعد صفاقس شہر کے گورنر الحبیب شواط اور شہر کی نیشنل سیکیورٹی کے صوبائی ڈائریکٹر الحبیب حیدر اور صفاقس کے سیکیورٹی طیف محمد الصغیر کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تیونس کے سابق فلائیٹ انجینیر محمد الزواری کو جنوبی شہر صفاقس میں ان کے گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ الزواری جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا اہم رکن تھے اور جماعت کے ’ابابیل‘ ڈرون طیاروں کے خالق تھے۔

حماس نے الزام عائد کیا ہے کہ الزواری کے کی شہادت میں اسرائیل کا بدنام زمانہ خفیہ ادارہ موساد ملوث ہے۔ اسرائیل نے بالواسطہ طور پر اس قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تیونس کی پولیس نے الزواری کے قتل کے شبے میں ایک خاتون سمیت 10 افراد کوحراست میں لیا گیا ہے۔
تیونسی وزیرداخلہ الھادی المجدوب کا کہنا ہے کہ الزواری کے قتل کا منصوبہ گذشتہ جون میں عرب نژاد دو یورپی افراد کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالزواری کا قتل، صفاقس کا گورنر اور دو سیکیورٹی عہدیدار برطرف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.