• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گھٹنے ٹیک دیئے

جمعہ 17-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6454
0
SHARES
0
VIEWS

نیو یارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کے دباؤ میں آکر اسرائیلی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے بارے میں اپنے ذیلی ادارے اسکوا کی رپورٹ واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس نے امریکا اور صیہونی حکومت کے دباؤ میں آکر اقوام متحدہ میں مغربی ایشیا کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کےادارے اسکوا کی اس رپورٹ کو واپس لینے کا حکم دیا ہے۔

اقوام متحدہ میں مغربی ایشیا کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کے ادارے نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ صیہونی حکومت فلسطین عوام پر اپارتھائیڈ یا نسل پرستانہ نظام مسلط کئے ہوئے ہے۔

واضح رہے کہ اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد امریکا نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے کہا تھا کہ وہ اس رپورٹ کو واپس لے۔

اقوام متحدہ نے اسرائیلی طیاروں کے ذریعے لبنان کی فضائی حدود کی روزانہ خلاف ورزی کے واقعات کی مذمت نہ کرتے ہوئے صرف اظہار تشویش پر ہی اکتفا کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گھٹنے ٹیک دیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.