• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں اسرائیل کا پوری طاقت سے دفاع کریں گے: امریکا

جمعرات 02-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5910
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکومت نے صہیونی ریاست کے غیر مشروط دفاع اورعالمی اداروں میں  اسرائیل کا مکمل تحفظ کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکا کی نئی خاتون سفیرہ نیکی ھیلی نے یو این میں امریکی سفیر ڈانی ڈانون کو ٹیلیفون کرکے ان سے عہد کیا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ میں اسرائیل کا آہنی طریقے سے دفاع کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا دسمبر 2016ء کو سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف منظور کردہ قرارداد  جیسی قرارداد دوبارہ پیش نہیں کرنے دی جائے گی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ بیت المقدس اور غرب اردن پر قبضہ چھوڑ دے۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبرمیں سلامتی کونسل میں ایک قرارداد منظورکی تھی جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کا سلسلہ بند کرے اور فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات بحال کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاقوام متحدہ میں اسرائیل کا پوری طاقت سے دفاع کریں گے: امریکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.