• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقی یونین کی القدس کو صیہونی دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت

پیر 11-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9479
0
SHARES
0
VIEWS

ادیس ابابا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی اتحاد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افریقی یونین کے کمیشن کے چیئرمین موسیٰ محمد فکی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے اقدام سے پورے خطے میں کشیدگی پیدا ہوگی اور اس کے اثرات نہ صرف فلسطین۔ اسرائیل تنازع پر مرتب ہوں گے بلکہ پورے مشرق وسطیٰ پر اس کے منفی اثرات پڑیں گے۔

افریقی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے القدس سے متعلق اعلان کو مسترد کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieافریقی یونین کی القدس کو صیہونی دارالحکومت قرار دیے جانے کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.