• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے کے لیے نتین یاھو کا دورہ کینیا

بدھ 29-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9293
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجم نیتن یاھو افریقی قیادت کو بلیک میل کرنے اور ان کے سامنے صیہونی ریاست کی ساکھ بہتر بنانے کے مشن پر کینیا پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو کل منگل کو جمہوریہ کینیا کے دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ کینیا کے نو منتخب صدر اوھورو کینیان کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نیتن یاھو افریقی ملکوں یوگندا اور روانڈا کے صدور سے بھی ملاقات کریں گے۔ ان دونوں ملکوں نے اسرائیل میں پناہ گزین کے طور پر رہنے والے اپنے شہریوں کو نکال باہر کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

کینیا کے صدر کی تقریب حلف بردار میں نیتن یاھو تنزانیا، یوگنڈا، زمبیا، روانڈا، توگو، بوٹزوانا، نامبیا، ایتھوپیا اور نائیجیریا کے نائب صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔

اسرائیل کی حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کے پارلیمانی بلاک کی طرف سےحال ہی میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاھو ڈیڑھ سال میں افریقہ کے تیسرے دورے پر جائیں گے۔ بیان میں کہا گیا تھا کہ نتین یاھو کا افریقی ملکوں کا تیسرا دورہ صیہونی ریاست اور افریقی ممالک کے درمیان بڑھتے تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieافریقی قیادت کو بلیک میل کرنے کے لیے نتین یاھو کا دورہ کینیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.