• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افریقی ریاستوں کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

پیر 15-07-2019
in عالمی خبریں
0
افریقی ریاستوں کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) افریقی ریاستوں کے گروپ کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔اقوام متحدہ فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی جیسے کا اقدامات پر اسرائیل کے محاسبہ کرے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اکتالیسویں سیشن میں افریقی گروپ نے فلسطینی میں جاری اسرائیلی جرائم کی طرف نشاندہی کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی میں انسانی حقوق کی بدتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اسرائیل سے جواب طلبی کرے۔

افریقی گروپ کے اقوام متحدہ میں ترجمان اینڈریو ڈی کانسیکو  نے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری کی توجہ فلسطین کی ابتر صورتحال کی طرف دلاتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے جاری مظالم،غیرقانونی آباد کاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے،فلسطینیوں کی نسل کشی اور انکو بلا جواز جیلوں میں محبوس رکھنا انسانی حقوق کی بد تر صورت حال کی عکاسی کرتا ہے اور عالمی برادری کو اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔

یاد رہے کہ افریقی ریاستی گروپ میں چون افریقی ممالک شامل ہیں جو کہ اقوام متحدہ کی کل تعداد کا اٹھائیس فیصد ہیں۔

Tags: افریقی ریاستوں کا اقوام متحدہ سے اسرائیلی جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہاقوام متحدہ فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی جیسے کا اقدامات پر اسرائیل کے محاسبہ کرے۔عالمی برادری کو اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے فوری اقدامات کرنے چاہئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.