• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اعلان القدس، ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف بلجیم کے دارالحکومت بریسلز میں مظاہرے

اتوار 31-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9710
0
SHARES
0
VIEWS

بریسلز (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے قدس شہر کو اسرائیل کے دارالحکرومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلا ف کل بلجیم کے دارالحکومت بریسلز میں مظاہرے ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بریسلز میں ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین نے نعرے لگائے کہ قدس ریڈ لائن ہے۔

مظاہرین نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017 کو قدس شہر کو اسرائیل کے دارالحکرومت کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ٹرمپ کے اس فیصلے کے خلا ف دنیا بھر میں احتجاج کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاعلان القدس، ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف بلجیم کے دارالحکومت بریسلز میں مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.