• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسیر بھائی سے یکجہتی، بھوک ہڑتالی اردنی شہری نے ہڑتال معطل کر دی

جمعہ 02-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5208
0
SHARES
3
VIEWS

عمان – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید اپنے بھائی سے اظہار یکجہتی کے طور پر طویل عرصے سے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی شہری نے ہڑتال اور دھرنا ختم کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انجینیر شاھین مرعی نے بھوک ہڑتال اور دھرنا اس وقت ختم کیا جب اسرائیلی انتظامیہ نے اسیر کے اہل خانہ کو اس سے ملاقات کی اجازت دینے کی اجازت دی ہے۔

بھائی سے یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے اردنی شہری انجینیر شاہین مرعی نے کہا کہ عمان میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کی طرف سے ان کے اہل خانہ کو ویزے مل گئے ہیں اور  اب ان کے گھر والے زیرحراست شہری سے عمان میں ملاقات کے لیے جا سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اردنی شہری کی اس کے اہل خانہ کے ساتھ دو گھنٹے کی کھلی ملاقات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اسیر کو سلاخوں کے پیچھے سے ملاقات کرانے کے بجائے اس کے اہل خانہ کے ساتھ براہ راست ملاقات کرائی جائے گی۔

خیال رہے کہ انجینیر شاہین مرعی نے 22 دن قبل اردن کی وزارت خارجہ کے صدر دفتر کے باہر اسرائیل میں گرفتار اپنے بھائی سے یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ اسیر محمد مرعی کئی ماہ سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔ اس وقت انہیں ’’جلبوع‘‘ نامی ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسیر بھائی سے یکجہتی، بھوک ہڑتالی اردنی شہری نے ہڑتال معطل کر دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.