• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم

پیر 21-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8336
0
SHARES
0
VIEWS

بارسلونہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی اخبار انٹرنیشنل ہیرالڈ ٹریبون کی نیوز ویب سائٹ نے خبردی ہے کہ اسپین کی ایک عدالت کے جج نے ایک فیصلہ سنایا ہے جس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو اور دوہزار دس کی کابینہ کے سات دیگر ارکان کوغزہ کے محصور عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے مرمرہ بحری جہاز پر حملے کا مجرم قراردیا ہے۔

جج کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ افراد جب کبھی اسپین میں داخل ہوں انہیں گرفتار کرلیا جائے۔

دوہزار پندرہ میں بھی اسپین کی ایک عدالت نے غزہ پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ دنیا کے مختلف ملکوں کے انسانی حقوق اور انسان دوستانہ اداروں کے کارکن کچھ بحری جہازوں پر سوار ہو کر غزہ کی جانب روانہ ہوئے تھے تاکہ غزہ کا محاصرہ ختم کرائیں لیکن اسرائیل نے زیادہ تر بحری جہازوں کو روک لیا اور اسرائیلی کمانڈوز نے مرمرہ بحری جہاز پر حملہ کرکے جہاز پر سوار انسانی حقوق اور انسان دوستانہ امدادی امور کے دس کارکنوں کو ہلاک کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.