• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسپین کی سڑکوں پر اسرائیل صد ر کے دورہ کے خلاف مارچ

بدھ 08-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9163
0
SHARES
1
VIEWS

میڈرڈ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سیکڑوں امن پسند لوگوں نے اسرائیلی صدر کے دورہ اسپین کے ‍ خلاف دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں امن پسند لوگ میڈرڈ کی بلدیہ کے سامنے جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیلی صدر ریوبین ریولین کے دورے کے خلاف نعرے لگائے۔

رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرہ عین اس وقت کیا گیا جب میڈرڈ کی میئر مانوئیلا کارمینا اپنے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران شہر کی چابی اسرائیلی صدر کو پیش کر رہی ہیں۔ اس سے پہلے امن پسند ہسپانوی شہریوں نے میڈرڈ کی میئر کے نام اپنے کھلے خط میں خبردار کیا تھا کہ وہ صیہونی حکومت کی پینگین بڑھانے کوشش نہ کریں اور شہر کی چابی کسی ایسے شخص کو نہ دیں جس کے ہاتھ بے گناہ فلسطینی بچوں اور شہریوں کے خون سے رنگین ہیں۔

اسپین کے عوام نے بدھ کے روز سینیٹ کی عمارت اور دیگر شہروں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.