• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسپین کی ’خان الاحمر‘ میں فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت

ہفتہ 07-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11445
0
SHARES
0
VIEWS

میڈریڈ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسپین کی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں ’خان الاحمر‘ کے مقام پر فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسپین کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں خان الاحمر اور ابو النوار میں فلسطینیوں کو جبرا بے دخل کرنا قابل مذمت اقدام ہے۔

اسپانوی حکومت نے صہیونی ریاست پر زور دیا ہے کہ وہ خان الاحمر میں اپنے توسیع منصوبوں پر عمل درآمد کی خاطر فلسطینیوں پر تشدد کا سلسلہ بند کرے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے آپریشن بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.