• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں تین اسرائیلی فوجیوں پر فرد جرم عائد

جمعرات 12-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5654
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ میں ایک فوجی عدالت کی طرف سے تین اسرائیلی فوجیوں  پر اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 2 کی جانب سے نشر کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’قیساریا‘ میں قائم ایک فوجی عدالت نے تین فوجی اہلکاروں پر ایک کیمپ سے اسلحہ چوری کرکے اسے فروخت کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرد جرم کا سامنا کرنے والے فوجیوں میں ایک سینیر افسر بھی شامل ہے جس پر دو جونیر فوجیوں کے ساتھ مل کر دستی بم، صوتی بم، ایم 16 رائفلیں اور ان کی گولیاں چوری کرنے اور انہیں بازار میں فروخت کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے چوری کردہ اسلحہ راھط کے مقام پر ایک حجام کی دکان تک پہنچانے کی کوشش کی مگر وہ اپنی گاڑی کا دروازہ کھلا چھوڑ گئے۔ اس دوران ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی سے اسلحہ نکالا اور حجام کی دکان تک پہنچا دیا جسے وہاں سے فلسطینی مزاحمت کاروں تک پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلحہ چوری کرنے کے الزام میں تین اسرائیلی فوجیوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.