• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی ملک بدری کی منظوری دے دی

جمعہ 25-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0770
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ کے زیراہتمام آئینی کمیٹی نے کثرت رائے سے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت یہودی آباد کاروں، اسرائیلی فوجیوں اور صہیونی تنصیبات پر حملوں کے شبے میں کسی بھی فلسطینی کو علاقہ یا ملک بدر کیا جاسکے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئینی کمیٹی میں یہ مسودہ قانون اسرائیلی وزیر یسرائیل کاٹز نے پیش کیا تھا، جس پرجمعرات کے روز رائے شماری کی گئی اور کمیٹی کے 11 ارکان نے بل کی حمایت جب کہ دو نے اس کی مخالفت کی۔

یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ آئینی کمیٹی سے ان کا پیش کردہ بل منظور ہونا ان کی کامیابی ہے اور اس قانون کے نفاذ سے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے مزاحمتی حملوں میں کمی آئے گی اور اسرائیلی خود کو محفوظ سمجھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ قانون ان فلسطینیوں کے خلاف حرکت میں آئے گا جو صہیونی ریاست کی تنصیبات اور شہریوں پرحملوں سے باز نہیں آتے ہیں۔

انہوں نے فلسطینی شہریوں کے نام اپنے دھمکی آمیز پیغام میں کہا کہ اب تم اپنے بچوں کو اسرائیل پرحملوں سے باز نہ رکھنا۔ دیکھنا کہ فدائی حملہ آوروں کو کس طرح شام کی طرف بے دخل کیاجاسکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی مزاحمت کاروں کی ملک بدری کی منظوری دے دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.