• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف عوامی مظاہرے

جمعرات 14-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8564
0
SHARES
1
VIEWS

بیونس آئرس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو جاری رکھتے ہوئے ارجنٹینا کے شہریوں نے ایک بار پھر بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق المیادین ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ ارجنٹینا کے شہریوں نے دارالحکومت بیونس آئرس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دورے کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے۔

مظاہرے کے شرکاء اپنے ہاتھوں میں فلسطین کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے اور نتن یا ہو کے دورے کی مذمت اور ان کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں فلسطینی عوام کی حمایت میں پلے کارڈ تھے اور وہ غزہ کے شہدا کی تصویرں بھی اٹھائے ہوئے تھے۔

ارجنٹینا میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں اور مختلف مسلم تنظیموں اور فلسطین کے حامیوں نے گذشتہ دو روز کے دوران بیونس آئرس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نتن یاہو جنگی مجرم ہے اس کو ارجنٹینا کے دورے کی اجازت نہیں دینی چاہئے تھی۔

صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کولمبیا، میکسیکو اور ارجنٹینا کے تین ملکوں کے دور کے پہلے مرحلے میں بیونس آئرس پہنچے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم کے دورہ ارجنٹینا کے خلاف عوامی مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.