• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے خفیہ مواد افشاء کرنے پر پابندی لگا دی

جمعہ 05-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9226
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے برسوں پرانا خفیہ مواد افشاء کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو نے صیہونی ریاست کے ریکارڈ میں موجود 70 اور 90 سال پرانا حساس اور خفیہ مواد افشاء کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم عن قریب ایک نئے مسودے پر دستخط کریں گے جس کے تحت اسرائیل کے خفیہ اور حساس مواد کو افشاء کرنے سے روک دیا جائے گا۔

اخباری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے سیکیورٹی اداروں کی اپیل پر خفیہ مواد کی معلومات افشاء سے روکا گیا ہے۔

خیال رہے نیتن یاھو نے سنہ 2010ء کو ایک ایسے ہی مسودے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت 50 سال سے 70 سال پر مشتمل خفیہ مواد کو افشاء کرنے سے روک دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے خفیہ مواد افشاء کرنے پر پابندی لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.