• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو آئند ہفتے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کریں گے

بدھ 04-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11418
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی ریاست کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو آئندہ ہفتے روس کے دورے کے دوران ماسکو میں اسرائیلی صدر ولادی میر پیوتن سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیتن یاھو آئندہ بدھ کو ماسکو جائیں گے جہاں وہ اسی روز ماسکو میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے میچ بھی دیکھیں گے۔

خیال رہے کہ نیتن یاھو رواں سال کے دوران دو بار روس کا دورہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے آخری بار 9 مئی کو روس کا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کے دوران نیتن یاھو اور ولادی میر پیوتن کے درمیان ہونے والی بات چیت میں علاقائی مسائل بالخصوص شام کے تنازع پر بات چیت کی گئی تھی۔

وسط جون کو روسی صدر اور نیتن یاھو کے درمیان ٹیلفیون پر بات چیت ہوئی تھی جس میں شامل میں ایران کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے روس سے شام میں ایران کی عسکری مداخلت کم کرنے پر زور دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو آئند ہفتے ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.