• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم آئندہ مارچ میں امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

جمعہ 12-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9850
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ مارچ میں امریکا کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی میڈیا میں نشر ہونے والے ایک بیان میں نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال امریکا۔ اسرائیل تعلقات عامہ کمیٹی’ایپک‘ کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

دوسری جانب ’ایپک‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی سالانہ کانفرنس 4 سے 6 مارچ کو واشنگٹن  میں ہوگی۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ ہفتے روسی صدر ولادی میر پوتین سے بھی ملاقات کریں گے تاہم انہوں نے پوتین سے ملاقات کی تاریخ اور مقام کے بارے میں وضاحت نہیں کی۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر سے سابقہ ملاقات گذشتہ برس ستمبر میں کی تھی۔ قبل ازیں امریکی دورے کے دوران وہ وائٹ ہاؤس میں بھی ملاقات کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم آئندہ مارچ میں امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.