• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 10 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر کا ڈرامہ ، آنسو نہ تو آئے تو پیاز استعمال کیا

بدھ 08-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5977
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کےعبرانی ٹی وی نے موجودہ وزیر داخلہ اور مذہبی شدت پسند جماعت ’شاس‘ کے سربراہ اریے درعی کا ایک نیا ڈرامہ نشر کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ انتخابات کے موقع پر جب انہوں نے ووٹروں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے رونے کی کوشش کی تو انہیں آنسو نہ آئے تو انہوں نے پیاز کاٹ کرجعلی طریقے سے رونے کی کوشش۔

عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک تقریب کے دوران اریے درعی نے انتخابات کے دوران یہودی مذہبی پیشوا عوفادیا یوسف کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے رونے کی کوشش کی مگر انہوں آنسوؤں کے لیے پیاز کا سہارا لیا تھا۔

درعی کے اس ڈرامے کی ایک فوٹیج بھی بنائی گئی تھی جو اب بھی انٹرنیٹ پرموجود ہے جس میں درعی کو مگر مچھ کے آنسو بہاتے دیکھا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر کا ڈرامہ ، آنسو نہ تو آئے تو پیاز استعمال کیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.