• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر داخلہ،اس کی اہلیہ سے بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات

بدھ 07-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7439
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیر داخلہ اریے ادرعی اور ان کی اہلیہ پربدعنوانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد ان سے پوچھ تاچھ شروع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کے انسداد بدعنوانی کے حکام نے گذشتہ سوموار کو اسرائیلی وزیر داخلہ اریے درعی اور ان کی اہلیہ کو ایک پولیس سینٹر میں طلب کیا جہاں ان سے مبینہ کرپشن کے الزامات کے بارے میں سامنے آنے والی معلومات پر پوچھ تاچھ کی گئی۔

شدت پسند مذہبی جماعت ’شاس‘ کے چیئرمین اور وزیر داخلہ اریے درعی اور اس کی اہلیہ پر رشوت وصول کرنے، منی لانڈرنگ، امانت میں خیانت، دھوکہ دہی، سرقہ اور ٹیکس چھپانے سمیت دیگر جرائم کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

اسرائیلی کی انسداد  بدعنوانی پولیس ایک ہفتہ قبل درعی کی اہلیہ سے الگ بھی پوچھ گچھ کرچکی ہے۔ پولیس نے درعی کے مقرب 14 مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے جن پر کرپشن کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر داخلہ،اس کی اہلیہ سے بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.