• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاهو کے دورے کے خلاف ہندوستانی عوام کا شدید احتجاج

جمعہ 12-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9847
0
SHARES
0
VIEWS

نئی دہلی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہندوستان کے عوام اور علماء نےصیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاهو کے دورہ ہندوستان کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہندوستان کی پارلیمنٹ کے نمائندوں، علماء اور اس ملک کی اسلامی تنظیموں نے جمعرات کے روز بیان جاری کر کے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاهو کے ممکنہ دورہ ہندوستان کی مخالفت کرتے ہوئے دورے کی مذمت کی۔

ان بیانات میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی جاری جارحیت اور فلسطینی عوام کے قتل عام کی مذمت کی گئی اور ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بنیامین نیتن یاهو کے دورے کو منسوخ کیا جائے۔

ہندوستان کے عوام نے اس سے قبل صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاهو کو فلسطینی عوام کا قاتل اور جارح قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ صیہونی وزیر اعظم کے دورہ ممبئی کی سخت مزاحمت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن 14 جنوری کو ہندوستان کے پہلے دورے پر جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاهو کے دورے کے خلاف ہندوستانی عوام کا شدید احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.