• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزراعظم کے دورہ نئی دہلی کے خلاف ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے

اتوار 14-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9867
0
SHARES
2
VIEWS

نئی دہلی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورہ نئ دہلی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرین نے نیتن یاہو کے پتلے کو نذر آتش بھی کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہندوستانی عوام کے احتجاج کے شور میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو ہندوستان کے دورے پر اتوار کو نئی دہلی پہنچے۔

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نیتن یاہو کے دورہ نئی دہلی میں مختلف شعبوں میں کئی شعبوں میں متعدد سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے۔

ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان تجارتی لین دین کی شرح انیس سو بیانوے میں بیس کروڑ ڈالر سے اب چار ارب سولہ کروڑ ڈالر مالیت کے برابر پہنچ گئی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ہندوستان اور اسرائیل کے تعلقات امریکی ہری جھنڈی سے نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ نئی دہلی شروع ہونے سے کئی روز قبل سے اس ملک کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں جہاں اتوار کو نیتن یاہو کے نئی دہلی پہنچنے پر ان کا پتلہ نذرآتش بھی کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزراعظم کے دورہ نئی دہلی کے خلاف ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.