• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی میڈیا کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت نہیں: عہدیدار

اتوار 06-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0557
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں حکومتی میڈیا آفس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کابینہ کی جانب سے جاری کردہ قرارداد کی روشنی میں اسرائیلی پریس کو غزہ میں کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔

دفتر کے سربراہ سلامہ معروف نے ایک بیان میں اس بات سے انکار کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے چینل ٹو سے تعلق رکھنے والے کسی صحافی کو فیچر رپورٹ کور کرنے کے لئے غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔

اسرائیلی صحافی نے پرتگالی پاسپورٹ کا سہارا لیتے ہوئے بیت حانون کراسنگ کے ذریعے سے غزہ میں داخل ہوا اور اس نے ایک ہسپانوی ٹی وی کا پریس کارڈ دکھایا تھا۔ سلامہ کے مطابق اس نے اسی دھوکہ دہی کے تحت فلسطینی شہریوں اور اسکالرز سے بات چیت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی میڈیا کو غزہ میں کام کرنے کی اجازت نہیں: عہدیدار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.