• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

بدھ 01-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1560
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے بائیکاٹ کی فلسطینی کمیٹی نے ماہ رمضان سے قبل اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل کے بائیکاٹ کی نیشنل کمیٹی کے جاری کردہ بیان میں تمام فلسطینیوں نے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان سے قبل اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کر دیں۔

ادھر اطلاعات ہیں کہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی کمپین کے ارکان نے بیت لحم میں اسرائیلی کمپنی کے ایک دفتر کے باہر مظاہرہ بھی کیا ہے۔

ادھر فلسطین کی نیشنل ریزسٹنس بریگیڈ کے سربراہ منذر عمیرہ نے اپنے ایک انٹرویو میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی کمپین فلسطینیوں کے موقف کی تقویت کا سبب بنے گی۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے غرب اردن میں اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی نہ لگائے جانے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.