• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ چوری

بدھ 05-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4589
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی علاقے میں قائم ایک اسرائیلی فوجی کیمپ سے پراسرار طور پر بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود غائب ہو گیا۔ پولیس اور فوج نے مل کر اس وارادت کی تحقیقات شروع کی ہیں مگر دونوں سیکیورٹی ادارے مسرقہ اسلحہ کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں اورانہیں سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسروقہ اسلحہ میں 12’ایم 16‘ خود کار رائفلیں، پستول، کارتوس اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوجی کیمپ سے اسلحہ چوری کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ ٹیم کے ذریعے مسروقہ اسلحہ کی تلاش شروع کی تھی مگر کئی روز گذرنے کے باوجود دونوں ادارے اسلحہ کی گمشدگی کا پتا چلانے میں ناکام ہیں۔

اسرائیلی پولیس نے چوری شدہ اسلحہ برآمد کرنے میں ناکامی پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ چوری ہونے والے ہتھیار فلسطینی شہریوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔ پولیس اور فوج نے فوجی کیمپ کے اہلکاروں سے بھی پوچھ گچھ کی ہے مگر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کیمپ سے اسلحہ کیسے اور کیوں کر غائب ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ چوری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.