• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی کمانڈوز کی سب سے بڑی پیرا شوٹ مشقوں کی تیاری

منگل 06-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10101
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات کے مطابق صیہونی فوج رواں سال سب سے بڑی پیرا شوٹنگ مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی فوج شمالی پٹی میں حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سب سے بڑی پیرا شوٹنگ مشقیں کررہی ہے۔ ان مشقوں کا مقصد فوج کو کسی ہنگامی صورت حال میں ہیلی کاپٹروں اور جنگی طیاروں سے پیرا شوٹ کی مدد سے اتارا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق مسلح افواج یہ دیکھنا چاہتی ہے کہ آیا پیراشوٹ یونٹس میں کسی بھی ہنگامی آپریشن کے لیے فوری کارروائی کی کتنی صلاحیت موجود ہے۔

خیال رہے کہ سال 2012ءکے بعد اسرائیلی فوج کی پیراشوٹ یونٹوں نے کوئی مشق نہیں کی ہے۔ رواں سال پیرا شوٹ یونٹوں کے اہلکاروں کو ایک ایسے وقت میں تربیت دی جا رہی ہے جب اسرائیلی انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران لبنان میں اسمارٹ ہتھیار تیار کررہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق موجودہ پیراشوٹ مشقیں ماضی کی نسبت زیادہ مختلف ہوں گی۔ ممکنہ طورپر جنوبی فلسطین میں رات کی تاریکی میں بھی یہ مشقیں کی جائیں گی۔ ان مشقوں کا مقصد فوجی کمانڈوز کو ہوائی جہازوں سے اتار کر ایک مخصوص علاقے کا کنٹرول حاصل کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی کمانڈوز کی سب سے بڑی پیرا شوٹ مشقوں کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.