• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوجی افسران کا غزہ میں قید فوجیوں کی بازیابی کا مطالبہ

منگل 04-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6664
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے سینیر افسران نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ایک پٹیشن ارسال کی ہے جس میں حکومت پر زور دیا گیا ہے وہ غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے زندہ یا مردہ فوجیوں کی  بازیابی کے لیے فوری اقدامات کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ میں ریزرو فوج کے سینیر افسران نے وزیراعظم کو ایک پٹیشن ارسال کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجیوں کی زندہ یا مردہ واپسی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجی افسران نے غزہ کی پٹی میں یرغمال بنائے گئے فوجیوں کی بازیابی میں ناکامی پر سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ وہ اپنا خصوصی اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے غزہ میں یرغمال بنائے گئے فوجیوں ہدار گولڈن اور ارون شاؤل کو فوری طور پر بازیاب کرائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ میں قید فوجیوں کی بازیابی میں ناکامی سے عوام اور فوج میں سخت مایوسی پھیل رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فوجی افسران مغوی فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں اور یرغمال فوجیوں کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ سنہ 2014ء کی 51 روزہ جنگ کے دوران  فلسطینی مجاھدین نے ایک گوریلا کارراوئی کے دوران دو اسرائیلی فوجیوں کویرغمال بنا لیا تھا۔ اس کےعلاوہ دو دیگر فوجی بھی فلسطینی مجاھدین کے ہاں قید ہیں۔ ان میں سے بعض کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم ان کے زندہ  ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں متضاد اطلاعات سامنے آتی رہی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوجی افسران کا غزہ میں قید فوجیوں کی بازیابی کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.