• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں قتل عام پرآنکھیں بند کرنا جرم ہے: جامعہ الازھر

اتوار 14-10-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112135
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گارہ جامعہ الازھر نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملوں اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جامعہ الازھر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج جس بے رحمی کے ساتھ طاقت کا بے تحاشا استعمال کررہی ہے، اس پر خاموش تماشائی رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ عرب ممالک، عالم اسلام اور عالمی برادری کو فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔ جامعہ الازھر کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموشی بھی جرم ہے۔

رپورٹ کے مطابق جامعہ الازھر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں غزہ میں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کو وحشیانہ کارروائی قرار دیا۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز غزہ کی پٹی میں حق واپسی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 7 فلسطینیوں کو شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

جامعہ الازھر نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو قتل عام قرار دیا اور عالمی برادری سے فلسطینیوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صیہونی فوج فلسطینیوں کو نہتے کرکے انہیں تشدد کے ذریعے شہید اور زخمی کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں قتل عام پرآنکھیں بند کرنا جرم ہے: جامعہ الازھر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.