• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کے بریگیڈیئراورسپاہی کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات

ہفتہ 18-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6109
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ملٹری پولیس اور فوج کی انویسٹی گیشن یونٹ نے دھوکہ دہی اور کرپشن کے الزامات میں ایک بریگیڈیئر اور سپاہی کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ملٹری پراسیکیوٹر نے فوج کے ایک سینیر افسر اور ایک سپاہی کے خلاف بدعنوانی، دھوکہ دہی اور دیگر الزامات کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ فوجی افسر اور اہلکار دونوں پر رشوت وصول کرنے اور کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بھی کہنا ہے کہ ایک فوجی افسر اور ایک اہلکار کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم فوجی عدالت نے ملزمان کی تفصیلات شائع کرنے سے منع کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کے بریگیڈیئراورسپاہی کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.