• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج ڈولفن کو عسکری تربیت دینے لگی!

جمعرات 12-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8866
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج گذشتہ کئی سال سے ڈولفن کو جنگی تربیت کے عمل سے گذار رہی ہے۔ ڈولفن کو دی گئی تربیت میں سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کا پتا لگانا ، بندرگاہوں اور سمندر میں تزویراتی تنصیبات کا دفاع ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج اس انداز میں ڈولفن کی تربیت کررہی تاکہ وہ سمندر میں موجود غوطہ خوروں کی نشاندہی کرتے ہوئے سمندر میں موجود کسی بھی مشکوک چیز اور بارودی سرنگ وغیرہ سے خود بھی بچنا اسرائیلی فوج کو کسی بھی خطرے کی صورت میں باخبر کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل پہلا ملک نہیں جو ڈولفن کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے بلکہ اس سے قبل روس اور امریکا بھی ڈولفن کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔ امریکا باقاعدہ حیوانات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کی زیرنگرانی یہ کام کرتا ہے تاہم روس اس حوالے سے حیونات کے حقوق کی تنظیموں کی ہدایات کا پابند نہیں۔ ٹی وی رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا اسرائیل ڈولفن کو عسکری تربیت دینے میں کہاں تک کامیاب ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج ڈولفن کو عسکری تربیت دینے لگی!
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.