• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے،حکومتی ملٹری سیکرٹری تبدیل

جمعرات 06-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7718
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آرمی چیف جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے اچانک فوج کے اعلی عہدوں پر نئے افسران کی تعیناتی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنرل آئزنکوٹ نے بریڈیگیڈیئر الیعاذر تولڈانو کو حکومت کا نیا ملٹری سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ بریگیڈیئر تولڈانو اس سے قبل کئی کلیدی عہدوں پر کام کرچکے ہیں۔

اسی طرح وادی گولان میں تعینات فوجی یونٹ ھبشان کے کمانڈر کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ کرنل عمیت فیچر کو تعینات کیا ہے اور ساتھ ہی انہیں بریگیڈٰیئر کے عہدے پر ترقی بھی دی ہے۔

بریگیڈیئر آوی گیل کو ریزرو فوج کے بریگیڈ’عغش  36 کا بریگیڈ کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔

ریزرو فوج کے کرنی آوی گیل کی جگہ بریگیڈیئر ڈیوڈ زینی کو تعینات کیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج میں بڑے پیمانے پر تبادلے،حکومتی ملٹری سیکرٹری تبدیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.