• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فائرنگ سے شہید حذیفہ کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

منگل 06-10-2015
in عالمی خبریں
0
Hutheifa
0
SHARES
0
VIEWS

پیر کی شام کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 18 سالہ حذیفہ سلیمان کے جنازے میں شرکت کی۔

جنازے کے جلوس کا آغاز شہر میں ثابت ہسپتال سے ہوا تھا۔ سلیمان کو فلسطینی نوجوانوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے دوران گولی مار کر شہید کردیا تھا۔

دریں اثناء اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا کہنا تھا کہ "سلیمان اپنے فلسطینی بھائیوں کے وقار اور مادر وطن کے تقدس کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوا ہے۔ اسے اسرائیلیوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں تباہی مچانے کے مناظر دیکھے نہیں جا رہے تھے۔”

حماس نے عہد کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت سلیمان اور دیگر فلسطینیوں کے قابض اسرائیلیوں کے ہاتھوں قتل کا بدلہ ضرور لے گی۔

حماس کا مزید کہنا تھا کہ "ہمارے لوگوں کی جانب سے بغاوت کا ایسا اعلان قابض اسرائیل کو فلسطین سے نکالنے پر مجبور کردے گا۔”

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.