• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے افسران بھی جنسی جرائم میں ملوث

جمعرات 16-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9256
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ کے سینیر افسران بھی ماتحت خواتین کی آبر ریزی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کثیرالاشاعت اخبار ’معاریو‘ کی رپورٹ میں بیت المقدس میں قائم ’مجسٹریٹ‘ عدالت کے جج ایٹان کوھین‘ نے خفیہ ادارے’شاباک‘ کے افسروں سے جنسی جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات کی تفتیش کی خبر میڈیا کو جاری کرنے کی اجازت دی ہے جس کے بعد پتا چلا ہے کہ عدالت اس نوعیت کے کیسز کی چھان بین کر رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عدالتی اجازت کے بعد پریس کو جاری خبر میں بتایا گیا ہے کہ ’شاباک‘ کے کئی سینیر افسران پر اسی ادارے میں کام کرنے والی خواتین پرجنسی تشدد کے الزامات ہیں۔ یہ الزامات خواتین کی جانب کی شکایات کے بعد کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی مجسٹریٹ جج نے فی الحال شاباک کے ان  افسران کی شناخت ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جو مبینہ طور پر جنسی جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وزارت قانون کے تحت پولیس چھان بین کررہی ہے۔

دو ہفتے قبل اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ پولیس خفیہ ادارے’شاباک‘ کے تین اہلکاروں پر اسی ادارے کی خواتین ورکروں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث پائے گئے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔

یہ شکایت ایک خاتون اہلکار کی جانب سے کی گئی تھی جس نے بتایا تھا کہ ادارے کے تین اہلکاروں نے اس کے ساتھ غیراخلاقی رویہ اپنایا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی خفیہ ادارے’شاباک‘ کے افسران بھی جنسی جرائم میں ملوث
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.