• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت نے ایک اور فلسطینی تنظیم کو بلیک لسٹ کر دیا گیا

جمعہ 20-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6461
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں اور ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کام کرنے والی ایک مقامی تنظیم کو خلاف قانون قرار دے کر اسے بند کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے سوموار کے روز ایک فوجی حکم نامے پر دسخت کیے جس میں ’ایلیا یوتھ فاؤنڈیشن‘ کو بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ اس حکم نامے میں مذکورہ تنظیم کو ’دہشت گرد‘ گروپ قرار دیا گیا ہے۔

عبرانی میڈیا کے مطابق ’ایلیا فاؤنڈیشن‘ بیت المقدس میں فلسطینی یوتھ کے سماجی بہبود کے شعبوں میں کام کرتی ہے اوراس کا تعلق عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے ساتھ بتایا جاتا ہے۔

ادھر اسرائیلی وزیر دفاع لائبرمین نے اپنے ایک ’ٹوئٹر‘ بیان میں کہا ہے کہ ’ایلیا انسٹیٹیوٹ اینڈ یوتھ فاؤنڈیشن‘ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔ اس کے بارے میں داخلی سلامتی کے ادارے ’شاباک‘ نے معلومات اکھٹی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یہ گروپ دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔

گذشتہ فروری میں اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے القدس میں کام کرنے والی کئی تنظیموں کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔ ان میں بیت الشرق نامی فاؤنڈیشن بھی شامل تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت نے ایک اور فلسطینی تنظیم کو بلیک لسٹ کر دیا گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.