• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت حماس کے سامنے جھک گئی: اپوزیشن

پیر 20-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11825
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزحمت (حماس) کے ساتھ طویل جنگ بندی کی کوششیں کرنے پر اسرائیلی اپوزیشن نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بنجمن نیتن یاھو کی حکومت حماس کے سامنے جھک گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور صیہونیت کیمپ کے چیئرمین ’آوی گیبی‘ نے کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں قائم حکومت حماس کے سامنے جھک گئی ہے۔ مسٹر گیبی کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی بات چیت جاری ہے۔

مسٹر گابیی کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو پوری قوم کو حماس کے سامنے شکست کی طرف لے جا رہے ہیں۔ جنگ بندی کے جن اصولوں کے مطابق حکومت عمل کررہی ہے، ان سے حماس مضبوط اور ہم کم زوں ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت حماس کے سامنے جھک گئی: اپوزیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.