• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے حق برطانیہ میں احتجاج

منگل 19-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1061
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں مقیم فلسطینی کمیونٹی عرب ممالک کے شہریوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے لندن میں ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جس میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے ہزاروں فلسطینیوں کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔

رپورٹ کے مطابق لندن میں احتجاجی مظاہرے کا اہتمام ’برطانیہ۔ فلسطین کلب‘ کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں بڑی تعداد میں برطانیہ میں موجود فلسطینی شہریوں، عرب باشندوں ، مسلمانوں اور برطانیہ کے انسانی حقوق کے مندوبین نے شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرے کے دوران شرکاء نے ہاتھوں میں ان فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جنہیں صہیونی فوج نے نہایت بے رحمی کے ساتھ ان کے گھروں سے اٹھا کر زندانوں میں ڈال رکھا ہے۔

مظاہرین نے اسرائیل کی فلسطینیوں کو قید میں ڈالنے اور انہیں کڑی سزائیں دینے کی وحشیانہ پالیسی کی بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ عالمی برادری اور یورپی یونین اسرائیلی قید خانوں میں بند فلسطینیوں کی رہائی کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی دو درجن سے زائد جیلوں میں کم سے کم 7000 ہزار فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 400 بچے جن کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان ہیں جب کہ 70 خواتین بھی پابند سلاسل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے حق برطانیہ میں احتجاج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.