• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں ’القنیطرہ‘ میں بمباری

ہفتہ 01-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7665
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ااسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے جمعہ کے روز شام سے مقبوضہ وادی گولان میں داغے گئے راکٹ کے جواب میں شام میں سرکاری فوج کی تنصیبات کو بمباری سے نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کو شام کے اندر سے وادی گولان میں ایک راکٹ داغا گیا تھا۔ یہ راکٹ ویران علاقے میں گر کر پھٹا ہے جس کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وادی گولان میں داغا گیا راکٹ شام میں جاری خانہ جنگی کا نتیجہ ہے۔

خیال رہے کہ شام کے اندر سے اسرائیل کے زیر تسلط وادی گولان میں ایک ہفتے کے دوران یہ چوتھا راکٹ حملہ ہے۔

راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ تل ابیب شام کی طرف سے کسی بھی خطرے کا پوری قوت سے جواب دے گا۔

سنہ 2011ء کے بعد شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران اسرائیلی فوج کئی بار شام کے اندر بمباری کر چکی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے شامی فوج اور اس کی حلیف لبنانی حزب اللہ کے قافلوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں ’القنیطرہ‘ میں بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.