• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی تحقیقات، بلٹ پروف جیکٹ کے باوجود فوجی کو گولی کیسے لگی؟

پیر 23-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11553
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تین روز قبل غزہ کی سرحد پر نامعلوم فلسطینی نشانہ باز کی گولی سے بلٹ پروف جیکٹ پہنے فوجی کو گولی لگنے اور اس کے نتیجے میں فوجی اہلکار کی ہلاکت نے فوج کو حیران و پریشان کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فوج نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کی ہیں کہ آیا جمعہ کے روز فوجی کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے کے باوجود گولی جیکٹ کو کیسے پھاڑتی ہوئی فوجی کے جسم میں داخل ہوئی اور اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوج نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور وہ یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ آیا گولی کیسے بلٹ پروف زرہ اور جیکٹ کے باوجود فوجی کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز غزہ کی سرحد پر نامعلوم فلسطینی نشانہ باز کی گولی لگنے سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی تحقیقات، بلٹ پروف جیکٹ کے باوجود فوجی کو گولی کیسے لگی؟
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.