• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی اور عرب حکام کا مقبوضہ فلسطین میں خفیہ اجلاس

جمعہ 16-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10437
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عرب حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات، عمان، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹائمز آف اسرائیل نے انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اور عرب حکام کا مشترکہ اور خفیہ اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سعودی عرب، بحرین، امارات ، عمان ، اردن اور قطر کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں اسرائیلی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ اس قسم کی خبریں پہلی مرتبہ سامنے نہیں آ رہی ہیں بلکہ اس سے قبل بھی بعض عرب حکام من جملہ سعودی عرب کے اسرائیلی حکام کے ساتھ خفیہ ملاقاتوں کی خبریں بھی منظرعام پر آچکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی اور عرب حکام کا مقبوضہ فلسطین میں خفیہ اجلاس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.