• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ مصری سیاست دان کا ’دوستی میلے‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اتوار 01-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6291
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے ایک رکن پارلیمنٹ اور ثقافت واطلاعات کی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین اسامہ ھیکل نے اسرائیل کی میزبانی میں ہونے والے ’یورو ویژن‘ دوستی میلے کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’یورو ویژن‘ دوستی پروگرام اسرائیل کی میزبانی میں ہو رہا ہے جس میں مصری فن کاروں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں مصری سیاست دان اسامہ ھیکل نے ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے دوستی ثقافتی میلے کا بائیکاٹ کرے کیونکہ اس میلے اور پروگرام کا مقصد فلسطین میں صیہونی آباد کاری کو فروغ دینا ہے۔

ہیکل کا کہنا تھا کہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہونے والی تقریبات کا بائیکاٹ مسلمہ اصول ہے اور دنیا بھر کے فن کار،سپورٹس کے شعبے سے وابستہ شخصیات، کھلاڑی اور دانشور صیہونی ریاست کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ اس کی تازہ مثال ارجنٹائن کی سپورٹس یونین کے اقدام سے لی جاسکتی ہے جس کے کھلاڑیوں نے القدس میں اسرائیل کے ساتھ دوستی میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ اسی طرح جرمنی کے شہر برلن میں اسرائیلی سفارت خانے میں ہونے والے کنسرٹ ’پوپ کولٹور‘ میں چار یورپی فن کاروں نے شرکت سے انکار کر دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے ساتھ مصری سیاست دان کا ’دوستی میلے‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.