• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی

ہفتہ 17-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10201
0
SHARES
0
VIEWS

ٹورانٹو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک بی ڈی ایس کے ایک عہدیدار کارن روڈ مین نے بتایا ہے کہ بیس عوامی تنظیمیں تحریک میں شامل ہیں جبکہ تیس دیگر نے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انہوں نے کہا کہ امن پسند گروپ، مذہبی تنظیمیں اور حتی بعض یہودی تنظیمیں

بھی اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کی حمایت کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کینیڈا میں اسرائیل کے تجارتی اور اقتصادی بائیکاٹ کی مختلف کمپین چلائی گئی ہیں اور انہیں کافی کامیابی بھی ملی ہے۔ بی ڈی ایس کے سینیئر رکن کا کہنا تھا کہ صیہونیوں کے ٹولے بھی اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کو دبانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں تاہم انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس میں ایک سو ستر کے قریب غیر سرکاری تنظیمیں اور تجارتی و تعلیمی ادارے شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.