• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم

منگل 16-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7192
0
SHARES
0
VIEWS

اروین سٹی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی طلباء نے اسرائیل کے حمایت میں ہونے والے پروگرام کو رکوا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اروین سٹی میں واقع کیلفورنیا یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل کی حمایت میں
ہونے والے پروگرام کو منعقد نہیں ہونے دیا جس میں بعض صیہونی فوجی شریک تھے۔

طلباء نے اس موقع پر اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسے ایک نسل پرست حکومت قرار دیا۔ پولیس نے احتجاجی طلبا کو منتشر کردیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کے طلباء اس سے پہلے بھی کئی بار اسرائیل کی حمایت میں ہونے والے اجتماعات کو نہیں ہونے دیا۔

امریکہ اور یورپ میں شہری حقوق اور طلباء تنظیموں کے کارکنوں کی اکثریت فلسطین کی حامی ہے۔ یورپ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی ان دنوں شدت اختیار کرگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی حمایت میں منعقدہ پروگرام درھم برھم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.