• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کی نگرانی کے لیے کیمروں کی تنصیب

اتوار 16-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7858
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصی کی نگرانی کے واسطے اتوار کی صبح کیمروں اور دھاتوں کا انکشاف کرنے والے آلات کی تنصیب کا کام شروع کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکام کی جانب سے دھات کا انکشاف کرنے والے آلات مسجد اقصی کے متعدد دروازوں پر نصب کیے جا رہے ہیں جن میں باب اسباط اور باب مجلس شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی پولیس دروازوں کے نزدیک کیمروں کو نصب کرے گی تا کہ مسجد اقصی کے صحنوں ہونے والے واقعات پر نظر رکھی جا سکے۔ یہ اقدام جمعے کے روز مسجد کے حرم کے اندر تین فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے چند ماہ قبل ان اقدامات کو کرنے کی کوشش کی تھی تاہم فلسطینی اور اردنی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد اسرائیلی حکام پیچھے ہٹ گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی کی نگرانی کے لیے کیمروں کی تنصیب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.