• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا خود کار طریقے سے لانچ ہونے والے میزائل کا تجربہ

جمعرات 01-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7372
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست نے ایک ایسے میزائل کا تجربہ کیا ہے جو خود کار طریقے سے اپنے لانچنگ پیڈ سے مخصوص وقت میں اپنے ہدف کی طرف نکل جاتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ’ Self-propelled‘ یعنی خود کار طریقے سے دھکیلے جانے والے میزائل کا تجربہ مقبوضہ فلسطینی شہر تل الربیع (تل ابیب) کے جنوب میں واقع ’مناخییم‘ فوجی اڈے پر کیا گیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ میزائل بین البراعظم مار کرنے والے ’جریکو‘ میزائل کی طرز پر تیار کیا گیا ہے جو جوہری وار ہیڈ لے جانے اور 4500 کلو میٹر کے فاصلے پرموجود اپنے اہداف کو درست انداز میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

گذشتہ اپریل کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ’دیوڈ سائن شاٹ‘ نامی  کم اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل سسٹم کا اعلان کیا تھا۔ یہ سسٹم ایک سو سے دو سو کلو میتر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ مخالف سمت سے آنے والے میزائل کو فضا میں تباہ کرنے اور کم اونچائی پر پرواز کرتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.