• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا حماس قیادت کو لبنان سے نکالنے کے لیے امریکا سے مطالبہ

ہفتہ 10-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7467
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کل جمعہ کو اپنے ایک بیان میں امریکا سے مطالبہ کیا کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی لبنان میں مقیم قیادت کو وہاں سےنکالنے کے لیے بیروت پر دباؤ ڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر دفاع نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہالے سے ملاقات کے دوران ان سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں موجود حماس کی قیادت کو وہاں سے بے دخل کرنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ مل کر کام کرے۔

خیال رہے کہ حماس کی قیادت کے خلاف صہیونی ریاست کی جانب سے اشتعال انگیز مہم ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب قطر میں موجود حماس کی قیادت پربعض خلیجی ملکوں کی طرف سے منفی پروپیگنڈہ شروع کر رکھا ہے۔ صہیونی ریاست لبنان میں مقیم حماس کی قیادت بالخصوص صالح العاروری کو وہاں سے بے دخل کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.