• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے چھوٹے خود کش بمبار طیارے حاصل کرنے کا انکشاف

منگل 12-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0973
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج نے جدید آلات سے لیس چھوٹے خود کش بمبار طیارے حاصل کیے ہیں۔ ان طیاروں کی خریداری پر لاکھوں ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کو فراہم کردہ نئے خود کش طیارے جسامت میں انتہائی ہلکے ہیں اور ایک فوجی سپاہی ایسے دو چھوٹے طیارے اپنے کندھے پراٹھا سکتا ہے۔ یہ چھوٹے خود کش طیارے دستی بمبوں اور دیگر چھوٹے بمبوں سے لیس ہونے کے ساتھ ساتھ جدید ترین کیمروں سے بھی لیس ہیں اور انہیں مقامی سطح پر ’’ریتم‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

ان طیاروں کو منی کمپیوٹر اور ٹیبلٹ کے ذریعے بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ انہیں عموما چھوٹے اہداف پرحملوں یا جاسوسی کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا اور یہ زیادہ تر پیادہ فوج کے استعمال میں لائے جائیں گے۔

رپورٹ کے مطابق فوج کے پاس اس سے قبل بھی ’’ھاروپ‘‘ نامی ایسے ہی چھوٹے خود کش طیارے موجود ہیں تاہم ’ریتم‘ طیاروں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ جدید ترین کیمروں اور مواصلاتی آلات سے لیس ہونے کے ساتھ ساتھ جسمانت میں انتہائی ہلکے ہیں۔ انہیں کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے فضاء میں چھوڑا جاسکتا ہے جو اپنے ہدف پر پہنچ کر اپنے ساتھ لائے دھماکہ خیز مواد کے ساتھ پھٹ سکتا ہے۔

اس سے قبل ھاروپ نامی چھوٹے خود کش بمبار طیارے بھارت اور آذر بائیجان جیسے ملکوں کے پاس بھی موجود ہیں اور یہ فضاء میں سات گھنٹے تک معلق رہنے کے ساتھ ساتھ 12 کلو گرام تک دھماکہ خیز مواد لے جاسکتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے چھوٹے خود کش بمبار طیارے حاصل کرنے کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.