• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے فلسطین میں امدادی کاموں میں سرگرم تنظیم پر پابندی عائد کردی

جمعرات 15-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5342
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین میں امدادی شعبے میں سرگرم ایک بین الاقوامی تنظیم ’بین الاقوامی قندیل ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ‘‘ کو ممنوعہ تنظیم قرار دے کر اس کی سرگرمیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے ’قندیل فاؤنڈیشن‘ کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی ہے اور کہا ہے کہ اس تنظیم کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی معاونت حاصل ہے۔ نیز یہ تنظیم کی بھی مدد کررہی ہے۔

صہیونی ریڈیو رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قند فاؤنڈیشن گذشتہ کئی سال سے بیت المقدس میں  حماس کے منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ بیت المقدس میں کسی ایسی تنظیم کو جسے حماس کی حمایت حاصل کام کی اجازت دینا صہیونی ریاست کی سیاست اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے فلسطین میں امدادی کاموں میں سرگرم تنظیم پر پابندی عائد کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.