• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے غوش ڈان میں میٹرو ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا

بدھ 07-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4280
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس میں لوکل ٹرین سروس کے منصوبے کے باوجود صہیونی حکومت نے دارالحکومت (تل ابیب) اور اس کے قرب وجوار کے علاقوں میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی حکومت کی طرف سے میٹرو ٹرین کی منظوری کے بعد اس کانقشہ جاری کیا گیا ہے جسے تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ یہ منصوبہ غوش ڈان کے علاقے کا سب سے بڑا مواصلاتی منصوبہ ہے۔ میٹرو ٹرین سروس کا پروجیکٹ ایک ایسے وقت میں شروع کیا گیا جب دوسری جانب اسرائیلی حکومت لوکل ٹرین سروس کا منصوبہ بھی شروع کر چکی ہے جو سنہ 2021ء تک پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

اسرائیلی وزارت مواصلات کی طرف سے منظوری دئے جانے کے بعد ’این، ٹی ایچ‘ نامی کمپنی نے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ نقشے کے مطابق میٹرو ٹرین وسطی تل ابیب سے شمالا جنوبا کفار سابا، رعنانا سے ہوتی ہوئی ریشون لیٹزیون، الد ، رحوبوت تک پہنچے گی، مشرق سے مغرب کی طرف میٹرو لائن راس العین، جنوبی قصبے بیتح تکفا، رمات غان، سے ہوتی ہوئی تل ابیب تک نصف دائرے کی شکل میں تیار کی جائے گی۔

میٹرو ٹرین کی تینوں لائنیں ایک دوسرے سے جدا ہوں گی اور تینوں الگ الگ راستوں پر بنائی جائیں گی جب کہ لوکل ٹرین سروس کی تمام لائنیں ایک دوسرے کو کراس کریں گی۔

منصوبے کی تیاری پر 130 سے 140 ارب شیکل کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ گویا لوکل ٹرین کے منصوبے سے اس کی لاگت تین گنا زیادہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے غوش ڈان میں میٹرو ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.