• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے بائیکاٹ تحریک کے خلاف عالمی ماہرین سے مدد مانگ لی

بدھ 07-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5967
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے عالمی سطح پر بائیکاٹ کےحوالے سے جاری تحریک ناکام بنانے کے لیے عالمی ماہرین سے مدد طلب کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں اسرائیلی ریاست تل ابیب میں ایم بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس کانفرنس میں عالمی سطح پر صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک کو ناکام بنانے پرغور کیا گیا۔ کانفرنس میں بین الاقوامی ماہرین کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 7 نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عالمی کانفرنس اسرائیلی وزارت برائے پلاننگ و باہمی تعاون کی جانب سے منعقد کی گئی۔ اس کے علاوہ اس کانفرنس کو اسرائیل کے مرکزی لائرز فورم، بین الاقومی جوڈیشل انسٹیٹیوٹ اور دیگر اداروں کی معاونت حاصل تھی۔ صیہونی ریاست نے اس موقع پر عالمی ماہرین سے اپیل کی کہ وہ بائیکاٹ تحریک کو غیر موثر بنانے کے لیے اسرائیل کی مدد کریں۔

صیہونی حکام نے اپنے حامی عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کا بائیکاٹ غیر موثر بنانے کے لیے اپنے اپنے ملکوں میں آئین سازی کرائیں۔

عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فرانس میں یہودی تارکین وطن کی کونسل کے رکن اور قانون دان باسکال مارکوفیٹچ نے کہا ہے کہ ’BDS‘ کے خلاف جاری اسرائیلی مہم کامیابی سے ہم کنار ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے بائیکاٹ تحریک کے خلاف عالمی ماہرین سے مدد مانگ لی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.