• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل نے اطالوی پارلیمانی وفد کو غزہ داخلے سے روک دیا

پیر 11-07-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1828
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے انتقامی پالیسی کے تحت بیرون ملک سے آئے وفود کی غزہ داخلے پرعائد پابندیاں بدستور برقرار ہیں۔ گذشتہ روز اٹلی کے پارلیمانی وفد نے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر صہیونی حکام نے انہیں غزہ جانے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اطالوی پارلیمانی وفد ڈپٹی اسپیکر لویگی ڈی مایو کی قیادت میں غزہ جانے کے لیے غرب اردن اور غزہ کے درمیان سرحدی راہ داری پر پہنچا تو انہیں آگے جانے سے روک دیا گیا۔

اٹلی کی اپوزیشن جماعت ’فائیو اسٹار موومنٹ‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب میں قائم اطالوی سفارت خانے کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر ڈی مایو اور ان کے ہمراہ آنے والے ارکان پارلیمنٹ مانلیو ڈی اسٹیفانو اور اورنیلا بیرٹوروٹا کو بھی یہ اطلاع دی تھی کہ اسرائیلی حکام انہیں غزہ داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں داخلے سے روکے جانے پر اطالوی وفد نے سخت احتجاج کیا۔ بعد ازاں اطالوی پارلیمانی وفد نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اٹلی کی این جی اوز کے زیراہتمام جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے اطالوی پارلیمانی وفد کو غزہ داخلے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.